سیالکوٹ پولیس کا خواتین کے لیے بڑا اقدام، پنک موبائل پولیس سٹیشن کا آغاز

06:21 PM, 24 Oct, 2025

سیالکوٹ: خواتین کو محفوظ بنانے کے لیے سیالکوٹ پولیس نے ایک اہم قدم اٹھایا ہے اور پنک موبائل پولیس سٹیشن کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق اس اسٹیشن کا مقصد خواتین کو دہلیز پر انصاف فراہم کرنا اور ان کے مسائل فوری طور پر حل کرنا ہے۔ یہ اقدام خواتین کی حفاظت اور سہولت کے لیے بنایا گیا ہے تاکہ وہ کسی بھی خطرے یا شکایت کی صورت میں فوراً مدد حاصل کر سکیں۔

مزیدخبریں