معروف کامیڈین لکی ڈئیر کومے میں، حالت تشویشناک

03:43 PM, 24 Sep, 2025

لاہور: معروف کامیڈین لکی ڈئیر اسپتال میں زیرِ علاج ہیں جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ اہل خانہ کے مطابق لکی ڈئیر کومے میں چلے گئے ہیں اور ان کے گردے، جگر اور معدہ کام چھوڑ چکے ہیں۔

ہسپتال میں لکی ڈئیر کی حالت نہایت نازک ہے اور ڈاکٹرز ان کی مکمل دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ اہل خانہ اور قریبی دوست پریشان ہیں اور دعا گو ہیں کہ وہ جلد صحتیاب ہوں۔

مزیدخبریں