خواجہ سلمان رفیق کا ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی پر اظہار مسرت

05:00 PM, 25 Nov, 2025

لاہور: صوبائی وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کو مبارک باد دی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

مزیدخبریں