گریڈ 16 اور 17 کے ٹریفک اہلکاروں کے لیے خوشخبری، اگلے گریڈ میں ترقی کے مواقع

05:05 PM, 25 Nov, 2025

لاہور: گریڈ 16 کے سینئر ٹریفک وارڈنز اور گریڈ 17 کے ٹریفک افسران اگلے گریڈ میں ترقی کے لیے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان کے ذریعے پروموٹ ہو سکیں گے۔

ذرائع کے مطابق پچاس فیصد ترقیوں کے لیے ٹریفک وارڈنز اور سینئر ٹریفک وارڈنز مقابلے کے امتحان میں کامیابی حاصل کر کے اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کر سکیں گے۔

مزیدخبریں