لاہور میں گیس بحران، شہری لوڈشیڈنگ سے پریشان

02:20 PM, 25 Oct, 2025

لاہور: شہر میں گیس کا بحران ایک بار پھر شدت اختیار کر گیا ہے۔ مختلف علاقوں میں گیس کی لوڈشیڈنگ کئی کئی گھنٹے جاری ہے، جس سے شہری کافی پریشان ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اکثر اوقات گیس نہ ہونے کی وجہ سے انہیں کھانا باہر سے خریدنا پڑتا ہے۔ شہری حکومت سے درخواست کر رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے تاکہ روزمرہ زندگی متاثر نہ ہو۔

مزیدخبریں