دریائے راوی میں پانی کی آمد میں اضافہ، پنجاب میں ہنگامی الرٹ جاری

09:56 PM, 26 Aug, 2025

لاہور:ترجمان پی ڈی ایم اے نے اعلان کیا ہے کہ بھارت نے تھین ڈیم کے تمام گیٹ کھول دیے ہیں، جس کے باعث دریائے راوی میں پانی کا بہاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔

 کوٹ نیناں پر پانی کی آمد 2 لاکھ 10 ہزار کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد سمیت متعدد اضلاع میں ہنگامی اقدامات کا حکم دے دیا ہے۔

مزیدخبریں