آئی جی پنجاب نے پولیس ملازمین سے ملاقات ، فوری ریلیف کے احکامات جاری

04:12 PM, 26 Dec, 2025

لاہور: آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس ملازمین اور ان کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔ ملاقات کے دوران آئی جی نے فوری ریلیف کے لیے احکامات جاری کیے۔

اس کے علاوہ، لیڈی اسسٹنٹ نرگس بیگم کی ٹرانسفر کی درخواست پر اے آئی جی ایڈمن اینڈ سکیورٹی کو فوری ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت دی گئی۔

مزیدخبریں