کراچی :اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کو مہندی کی تقریب میں اپنے بیٹے کے ساتھ بھارتی گانے "سینیوریٹا" پر رقص کرتے دیکھا گیا۔
ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر ہونے کے بعد صارفین نے مختلف آراء کا اظہار کیا، کچھ نے بھارتی گانے پر ڈانس پر تنقید کی اور حب الوطنی پر سوال اٹھائے۔