لاہور میں سردی کی شدت، بارش کا امکان اور ہوا کی آلودگی

01:22 PM, 27 Dec, 2025

لاہور: شہر میں سردی کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آج لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے، جس کے باعث کم سے کم درجہ حرارت تقریباً 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب، لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گیا ہے، جس سے شہریوں کی صحت پر بھی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے طیب بیگ سے رابطہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں