لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ: غیر قانونی رجسٹرڈ سمز کے خلاف پی ٹی اے کو سخت اقدامات کی ہدایت

04:35 PM, 27 Oct, 2025

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ہدایت دی ہے کہ وہ غیر قانونی رجسٹرڈ سمز پر رولز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائے اور اس حوالے سے عدالت کو رپورٹ پیش کرے۔

عدالت نے کہا کہ جو موبائل فون یا سم کسی جرائم میں استعمال ہو، اسے فوراً بلاک کیا جائے تاکہ سیکیورٹی کے خطرات کم کیے جا سکیں۔

مزیدخبریں