لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے “ملاوٹ سے پاک صحت مند پنجاب” مشن کے تحت فوڈ سیفٹی اقدامات کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ٹولنٹن مارکیٹ میں پریس کانفرنس میں واضح کیا کہ معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ برداشت نہیں کیا جائے گا اور ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائیاں جاری رہیں گی۔
فوڈ اتھارٹی کی جانب سے عوام کو معیاری اور صحت مند خوراک فراہم کرنے کے لیے بھرپور کوششیں کی جا رہی ہیں۔
تفصیلات فاخرہ خلیل کی رپورٹ میں۔
لاہور: مریم نواز کے ‘ملاوٹ سے پاک صحت مند پنجاب’ مشن کے تحت فوڈ سیفٹی اقدامات میں تیزی
02:00 PM, 27 Sep, 2025