لاہوریوں کی بڑی تعداد سیرو تفریح کے لیے چڑیا گھر پہنچ گئی

04:34 PM, 28 Dec, 2025

لاہور:سرد موسم کے باوجود لاہوری شہریوں کی بڑی تعداد سیرو تفریح کے لیے چڑیا گھر پہنچ گئی، جہاں بچے اور بڑے مختلف جانوروں اور پرندوں کو دیکھ کر لطف اندوز ہو ئے۔

چڑیا گھر میں سردی کے باوجود خاصی گہماگہمی دیکھی گئی اور شہریوں کاکہنا ہے کہا کہ تفریح ذہنی سکون کا ذریعہ ہے، اور یہاں آ کر بہت اچھا لگا۔

مزیدخبریں