وزیراعلیٰ مریم نواز کا پنجاب میں 'ارتھ آور' منانے کا اعلان، آج رات روشنیاں بند رہیں گی

10:09 AM, 28 Mar, 2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کو کم کرنے اور کرہ ارض سے محبت کے اظہار کے لیے آج صوبہ بھر میں "ارتھ آور" منانے کا اعلان کیا ہے۔ آج رات 8:30 سے 9:30 بجے تک ایک گھنٹے کے لیے غیر ضروری روشنیاں بند رکھی جائیں گی۔
    وزیراعلیٰ   پنجاب  مریم نواز کا کہنا ہے کہ نئی نسل کو محفوظ، سرسبز اور صاف ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے اور اس مقصد کے لیے اجتماعی کاوشیں وقت کی ضرورت ہیں۔

مزیدخبریں