وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور میں ٹریفک بہتری کے لیے 30 دن کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی

01:37 PM, 28 Nov, 2025

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹریفک کے نظام میں بہتری کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بار بار چالان پر گاڑیاں نیلام کی جائیں گی، قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی سرکاری گاڑیوں پر بھی بھاری جرمانہ ہوگا، اور ون وے کی خلاف ورزی ختم کرنے کے لیے 30 دن کی مہلت دی گئی ہے۔

مزید برآں، میرج ہالز کو مناسب پارکنگ کا انتظام کرنا ہوگا، کم عمر بچوں کی ڈرائیونگ پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا، اور بسوں کی چھت پر سواریاں بٹھانے پر سخت پابندی ہوگی۔

مزیدخبریں