لیسکو نے بجلی کے نظام میں بہتری کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کر لیے

06:38 PM, 29 Dec, 2025

لاہور: لیسکو نے سال 2025 میں HT اور LT سطح پر بجلی کے نظام میں بہتری کے لیے اربوں روپے کے ترقیاتی کام مکمل کیے ہیں۔ کمپنی کے مطابق 1800 سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے، جس سے صارفین کو بہتر اور مستحکم بجلی کی فراہمی ممکن ہوئی ہے۔

چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا ہے کہ صارفین کی سہولت کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کا سلسلہ جاری رہے گا تاکہ بجلی کے نظام میں مزید بہتری لائی جا سکے۔

مزیدخبریں