پنجاب میں زمین ہتھیانے والے غاصبوں کا خاتمہ، 48 گھنٹوں میں 1,005 کیسز نمٹا دیے گئے

11:54 AM, 29 Nov, 2025

لاہور:پنجاب میں صوبائی حکومت نے زمین ہتھیانے والے غاصبوں کے خلاف تیز کارروائی کرتے ہوئے 48 گھنٹوں میں ایک ہزار 5 کیسز نمٹا دیے۔ برسوں سے عدالتی چکر کاٹنے والے خاندانوں کو فوری طور پر زمین کا حق واپس ملا۔

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں پراپرٹی آرڈیننس کے نفاذ پر اجلاس ہوا، جبکہ مریم نواز نے ہدایت کی کہ فیصلے کے بعد زمین کا قبضہ فوری دیا جائے، کسی بھی تاخیر یا سفارش کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزیدخبریں