لاہور میں جرائم کی وارداتیں جاری، 24 گھنٹوں میں 215 وارداتیں رپورٹ

03:28 PM, 29 Nov, 2025

لاہور: پولیس کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاہور کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 215 جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔

شہر کے مختلف علاقوں میں پانچ گھروں سے لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات، نقدی اور دیگر قیمتی سامان چوری کیا گیا۔ پولیس نے چوروں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

اس واقعے کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے اور پولیس نے شہریوں سے زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے

مزیدخبریں