سموگ کے بڑھتے خطرات، پنجاب حکومت نے انسداد اقدامات تیز کر دیے

05:13 PM, 29 Oct, 2025

لاہور: محکمہ ماحولیات پنجاب نے سموگ کے بڑھتے خطرات کے پیشِ نظر انسداد اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ پبلک مقامات اور اہم شاہراہوں پر ڈرائے سویپنگ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ شاہراہوں پر چونے کے پاؤڈر سے صفائی کرنے پر بھی مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔

محکمہ ماحولیات کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات شہریوں کی صحت کے تحفظ اور فضائی آلودگی میں کمی لانے کے لیے کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں