پنجاب حکومت: ایک لاکھ خاندانوں کے خواب کی تعبیر، بلاسود قرضوں سے اپنے گھر کے مالک بنے مستحق شہری

08:55 PM, 29 Oct, 2025

لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز کے خواب کی تعبیر حقیقت بن گئی۔ پنجاب حکومت نے صرف دس ماہ میں ایک لاکھ مستحق خاندانوں کو بلاسود قرضے فراہم کیے، جس سے ریڑھی بان، مزدور اور دیہاڑی دار اب اپنے گھروں کے حقیقی مالک بن گئے ہیں۔
صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے اس اقدام کو منصوبہ نہیں بلکہ خدمت، عبادت اور سعادت کا عظیم سفر قرار دیا، جس سے مستحق خاندانوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئی ہے۔

مزیدخبریں