لاہور: تیز رفتار ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

09:03 PM, 29 Oct, 2025

لاہور:لاہور کے ملتان روڈ پر چوہنگ کے قریب ایک تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار خاتون کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔
متوفی خاتون کی شناخت اقرا کے نام سے ہوئی ہے اور لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی ہے۔

مزیدخبریں