پنجاب بار کونسل کے انتخابات کے روز صوبہ بھر کی عدالتیں بند

04:48 PM, 30 Oct, 2025

لاہور::پنجاب بار کونسل کے انتخابات کی وجہ سے یکم نومبر کو لاہور ہائی کورٹ پرنسپل سیٹ اور بنچز سمیت صوبہ بھر کی سول و سیشن عدالتیں بند رہیں گی۔

ذرائع کے مطابق، اس کے باوجود لاہور ہائی کورٹ اور ضلعی عدلیہ کے تمام دفاتر کھلے رہیں گے تاکہ عدالتی امور معمول کے مطابق جاری رہیں۔

مزیدخبریں