وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے سمارٹ سٹی وژن کے تحت واسا لاہور میں ڈیجیٹل انقلاب

01:32 PM, 30 Sep, 2025

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے سمارٹ سٹی وژن کی روشنی میں واسا لاہور نے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا سفر شروع کر دیا ہے۔

 پنجاب کے تمام واساز میں ڈیجیٹل نظام کے نفاذ کے لیے ایک خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو واساز کی مانیٹرنگ، ایویلیوایشن اور آئی ٹی ڈویلپمنٹس میں معاونت فراہم کرے گی۔

مزیدخبریں