پنجاب میں سردی اور سموگ کی پیشگی معلومات، مریم اورنگزیب کو آپریشن کی نگرانی کی ذمہ داری

01:34 PM, 30 Sep, 2025

لاہور: پنجاب میں موسم سرد ہوتے ہوئے رات کے درجہ حرارت میں کمی آ رہی ہے۔ پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار موسمیاتی نگرانی اور تجزیاتی نظام کے ذریعے سموگ کی پیشگی اطلاع جاری کی گئی ہے، جس سے سردی اور سموگ کے سیزن میں بہتر تیاری ممکن ہو گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو سموگ سے بچاؤ کے لیے گرینڈ صوبائی آپریشن کی نگرانی سونپ دی ہے تاکہ اس مسئلے پر مؤثر قابو پایا جا سکے۔

مزیدخبریں