لاہور میں سٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم میں اضافہ 

05:01 PM, 31 Dec, 2025

لاہور: شہر میں سٹریٹ کرائم سمیت دیگر جرائم کی وارداتیں جاری ہیں اور رواں سال کے آخری روز بھی شہریوں سے ڈاکوؤں کی لوٹ مار اور چھینا جھپٹی کے واقعات پیش آئے۔

پولیس رپورٹ کے مطابق، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 269 مختلف جرائم کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ شہر میں سیکیورٹی اور شہری تحفظ کے لیے پولیس کی چوکسی جاری ہے۔

مزیدخبریں