پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کا اہم فیصلہ: سکولوں کے امتحانات اب خود نہیں لیے جائیں گے

05:08 PM, 31 Dec, 2025

لاہور: پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے اعلان کیا ہے کہ 15 سال بعد وہ اپنے سکولوں کے امتحانات خود نہیں لے گی۔ فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولز کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیکٹا کے سالانہ امتحانات میں شرکت کریں۔یہ فیصلہ تعلیم کے معیار اور امتحانی نظام میں یکسانیت کو یقینی بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں