لاہور: 6 تا 8 فروری بسنت کی اجازت، خلاف ورزی پر 1237 ملزمان گرفتار

02:53 PM, 31 Jan, 2026

لاہور: حکومت نے لاہور میں 6، 7 اور 8 فروری کو جشنِ بسنت منانے کی اجازت دے دی ہے، جس کے تحت پتنگوں کی خرید و فروخت کل سے شروع ہو سکے گی۔

دوسری جانب، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کے مطابق پتنگ بازی ایکٹ کی خلاف ورزی پر پولیس کا سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ رواں ماہ 1316 مقدمات درج کر کے 1237 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، جن میں 28 پتنگ ساز، 197 فروخت کنندہ اور 1152 پتنگ باز شامل ہیں۔ پولیس نے واضح کیا ہے کہ پتنگ بازی صرف مقررہ تاریخوں میں ہی ممکن ہوگی۔

مزیدخبریں