فیصل آباد: انسداد دہشت گردی عدالت فیصل آباد نے 9 مئی کے پُرتشدد واقعات سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کئی مرکزی رہنماؤں کو قید کی سزائیں سنا دیں۔
عدالتی فیصلے کے مطابق:
عمر ایوب
شبلی فراز
زرتاج گل
صاحبزادہ حامد رضا
عدالت نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل اور حامد رضا کو 10، 10 سال قید، جبکہ جنید افضل ساہی کو 3 سال قید کی سزا سنائی۔
عدالت سے بری ہونے والے رہنما:
اسی مقدمے میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری، زین قریشی اور خیال کاسترو کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر بری کر دیا گیا ہے۔