لاہور: پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے ملک احمد خان بچھر کی نااہلی کے بعد ان کے اپوزیشن لیڈر کے عہدے کو بھی خالی قرار دے دیا ہے۔
نااہلی کے باعث ملک احمد خان نہ صرف رکن اسمبلی کی حیثیت سے مستعفی ہوئے بلکہ قائد حزب اختلاف کا عہدہ بھی چھوڑنا پڑا۔
اب پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے کے لیے نئے نام پر غور شروع کر دیا گیا ہے۔