لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں امن و امان کے لیے لاؤڈ سپیکر ایکٹ کے سخت نفاذ کا اعلان کیا۔
نمائندہ لاہور رنگ کے مطابق اب کسی کاروبار، جماعت یا فرد کو غیر ضروری استعمال کے لیے لاؤڈ سپیکر کی اجازت نہیں ہوگی، اور اس پر سی سی ٹی وی اور ٹیکنالوجی کے ذریعے نگرانی ہوگی۔
صرف جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت کی اذان کے لیے استثناء ہوگی۔