لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست کی سماعت، عدالت نے نوٹس جاری کر دیئے

02:44 PM, 18 Nov, 2025

لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

سماعت جسٹس فاروق حیدر نے شیخ امتیاز محمود اور دیگر درخواست گزاروں کی درخواست پر کی۔

مزیدخبریں