لاہور: لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2025 کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔
عدالت نے پنجاب حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت 4 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
سماعت جسٹس فاروق حیدر نے شیخ امتیاز محمود اور دیگر درخواست گزاروں کی درخواست پر کی۔