لاہور:پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے لیے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے حافظ عبدالکریم نے 243 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
اپوزیشن امیدوار کو 99 ووٹ ملے۔ جیت کا اعلان ہوتے ہی اسمبلی میں نعرے لگے، کارکنوں نے پھول برسائے اور خوشی کا اظہار کیا۔
05:26 PM, 21 Jul, 2025