لاہور:پنجاب اسمبلی میں سینیٹ کے لیے ہونے والے انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے حافظ عبدالکریم نے 243 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کی۔
اپوزیشن امیدوار کو 99 ووٹ ملے۔ جیت کا اعلان ہوتے ہی اسمبلی میں نعرے لگے، کارکنوں نے پھول برسائے اور خوشی کا اظہار کیا۔
خستہ حال عمارتیں اور بے ضابطگیاں، پیف کے 17 سکولوں کے معاہدے منسوخ
لاہور میں گاڑیوں کے دھویں کی نگرانی کیلئے جدید سکیننگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخ کا اعلان، 12 سے 14 مارچ تک تین روزہ جشن ہوگا
آزاد کشمیر الیکشن میں مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوامی اعتماد کا نتیجہ ہے، عظمیٰ بخاری
علماء اور عوام پولیس و سلامتی کے اداروں سے مکمل تعاون کریں، جلوسوں کے روٹ اور وقت کا خیال رکھا جائے: حافظ طاہر اشرفی
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام عالمی اعزاز کے لیے نامزد
پنجاب میں سکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں دوبارہ تبدیل، کلاسز جلد شروع
وفاقی بجٹ 2026-27: ایس ایم تنویر کا خیرمقدم، کاروباری طبقے کے لیے ریلیف اقدامات کو اہم قرار
دیکھیئے پروگرام “ بولتا لاہور ” براہ راست