لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 53 تصدیق شدہ مریض رپورٹ ہوئے، جن میں سے لاہور میں 18 کیسز شامل ہیں۔شہر میں اب تک ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 492 تک پہنچ گئی ہے۔
04:35 PM, 24 Oct, 2025