لاہور: لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں 53 تصدیق شدہ مریض رپورٹ ہوئے، جن میں سے لاہور میں 18 کیسز شامل ہیں۔شہر میں اب تک ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 492 تک پہنچ گئی ہے۔
خستہ حال عمارتیں اور بے ضابطگیاں، پیف کے 17 سکولوں کے معاہدے منسوخ
لاہور میں گاڑیوں کے دھویں کی نگرانی کیلئے جدید سکیننگ سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ
پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، اربن فلڈنگ کا خدشہ
اتحاد و یکجہتی سے انتشار کی سیاست کا خاتمہ کرنا ہوگا، گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ پروگرام عالمی اعزاز کے لیے نامزد
پنجاب میں سکولوں کی گرمیوں کی چھٹیاں دوبارہ تبدیل، کلاسز جلد شروع
وفاقی بجٹ 2026-27: ایس ایم تنویر کا خیرمقدم، کاروباری طبقے کے لیے ریلیف اقدامات کو اہم قرار
دیکھیئے پروگرام “ بولتا لاہور ” براہ راست