ؒلاہور: پولیس نے کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 1500 کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، کارکنان کو لاہور شہر کے ساتھ مضافاتی اضلاع سے حراست میں لیا گیا۔ گرفتار افراد کو پہلے سے درج مقدمات میں نامزد کیا جا رہا ہے۔