کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، لاہور میں 1500 کارکن گرفتار

کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن، لاہور میں 1500 کارکن گرفتار

ؒلاہور: پولیس نے کالعدم ٹی ایل پی کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 1500 کارکنان کو گرفتار کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق، کارکنان کو لاہور شہر کے ساتھ مضافاتی اضلاع سے حراست میں لیا گیا۔ گرفتار افراد کو پہلے سے درج مقدمات میں نامزد کیا جا رہا ہے۔

ٹیگز: