لاہور میں شدید سردی برقرار، بارش کی پیشگوئی

لاہور میں شدید سردی برقرار، بارش کی پیشگوئی

لاہور :لاہور میں سرد ہواؤں کے سبب سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 8 اور زیادہ سے زیادہ 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں آج بارش کا امکان ہے، جس سے موسم مزید سرد اور خوشگوار رہنے کی توقع ہے۔

ٹیگز: