سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وائلڈ لائف ہسپتال کی جدید سہولیات پر بریفنگ

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو وائلڈ لائف ہسپتال کی جدید سہولیات پر بریفنگ

 لاہور: پنجاب میں جانوروں، پرندوں اور درندوں کے علاج کے لیے پاکستان کے پہلے وائلڈ لائف ہسپتال کی تعمیر مکمل کرلی گئی۔

 جدید سہولیات سے آراستہ ہسپتال میں 12 آپریشن تھیٹرز اور 2 معائنہ رومز قائم کیے گئے ہیں، جہاں جنگلی حیات کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

 پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو محکمہ جنگلات اور وائلڈ لائف کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کے دورے کے موقع پر اجلاس میں ہسپتال اور دیگر منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

ٹیگز: