پاکستان کے لیے فخر: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ سپورٹس سمٹ میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پاکستان کے لیے فخر: اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ورلڈ سپورٹس سمٹ میں ایوارڈ سے نوازا جائے گا

لاہور: پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کو ورلڈ سپورٹس سمٹ میں ایوارڈ دیا جائے گا۔ ارشد ندیم اس سمٹ میں شرکت کرنے والے واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہوں گے۔

رائل فیملی دبئی نے ارشد ندیم کو ورلڈ سپورٹس سمٹ میں شرکت کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا ہے۔ اس موقع پر وہ شیخ راشد المکتوم گلوبل سپورٹس ایوارڈ وصول کریں گے، جو عالمی سطح پر کھیلوں میں نمایاں کارکردگی کے اعتراف میں دیا جاتا ہے۔

ٹیگز: