لاہور سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، ہزاروں چالان جاری

 لاہور سٹی ٹریفک پولیس کا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن، ہزاروں چالان جاری

لاہور: لاہور سٹی ٹریفک پولیس نے شہریوں کی جانب سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔

گزشتہ چھ روز کے دوران مختلف خلاف ورزیوں پر شہریوں اور کم عمر ڈرائیورز کے خلاف 4,676 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ مزید برآں، سٹی ٹریفک پولیس نے نئے جرمانوں کے نفاذ کے بعد 24 گھنٹوں میں 5,414 شہریوں کو چالان ٹکٹ جاری کیے ہیں۔

 یہ اقدامات شہریوں میں ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے اور روڈ سیفٹی میں بہتری لانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

ٹیگز: