لاہور پولیس کے 146 تھانیداروں کو ترقی، پرموشن بورڈ کا اجلاس مکمل

 لاہور پولیس کے 146 تھانیداروں کو ترقی، پرموشن بورڈ کا اجلاس مکمل

لاہور : پنجاب پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے اور لاہور پولیس کے 146 تھانیداروں کو اگلے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ترقیوں کا فیصلہ ڈی آئی جی ایڈمن لاہور عمران کشور کی زیرصدارت ہونے والے پرموشن بورڈ میں کیا گیا۔ اسسٹنٹ سب انسپکٹر سے سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی کے لیے یہ اجلاس سی سی پی او آفس میں منعقد ہوا۔

ٹیگز: