صوبہ بھر کے سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز کو 2 سال مکمل

صوبہ بھر کے سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز کو 2 سال مکمل

لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے مطابق دسمبر 2023ء میں لاہور سمیت صوبے کے 737 تھانوں کو سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز (SIPS) پروٹوکول کے تحت اپ گریڈ کیا گیا۔ حکومت پنجاب نے تمام تھانوں کی اپ گریڈیشن کے لیے فنڈز فراہم کیے۔

سپیشل انیشیٹو پولیس سٹیشنز میں علاقائی انفرادیت، کلچر اور ثقافت کو اجاگر کیا گیا ہے، اور پنجاب پولیس گذشتہ دو سال سے اپنے وسائل سے ان اسٹیشنز کی خوبصورتی اور دیکھ بھال برقرار رکھے ہوئے ہے۔

ٹیگز: