لاہور کے حلقہ پی پی 167 کے انتخابی شیڈول کا اعلان

لاہور کے حلقہ پی پی 167 کے انتخابی شیڈول کا اعلان

لاہور:الیکشن کمیشن نے لاہور کے حلقہ پی پی 167 کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے 5 جنوری کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا۔

امیدوار 7 سے 10 جنوری تک کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے، جبکہ 10 جنوری کو ابتدائی امیدواروں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ حلقے میں پولنگ 8 فروری بروز اتوار کو ہوگی۔

ٹیگز: