نئے سال میں پنجاب میں خوشی، امن اور ترقی کا ماحول قائم:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

نئے سال میں پنجاب میں خوشی، امن اور ترقی کا ماحول قائم:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز

لاہور: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کاکہنا ہے کہ  نئے سال کے آغاز پر پنجاب میں خوشی، اتحاد اور ترقی کی فضا قائم ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ صوبے کے عوام نے نفرت کے بجائے ترقی اور امن کا انتخاب کیا ہے، اور پنجاب میں امید و خوشی کی فضا واضح طور پر محسوس کی جا رہی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اس موقع پر کہا کہ عوام حکومت کے ساتھ مل کر خوشیاں منا رہے ہیں اور صوبے میں ترقی کے روشن مواقع نظر آ رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ مثبت ماحول عوامی اعتماد اور صوبے میں امن و خوشحالی کی طرف ایک اہم اشارہ ہے، جو نئے سال میں ترقیاتی منصوبوں کے فروغ کی امید دلاتا ہے۔

ٹیگز: