لاہور پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں گرفتار

لاہور پولیس کا بھکاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ہزاروں گرفتار

لاہور:لاہور پولیس نے پیشہ ور بھکاریوں کے منظم گروہوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں کی ہیں۔

 ترجمان کے مطابق رواں سال اب تک 3,037 بھکاری گرفتار کیے گئے جن میں 2,937 مرد، 104 خواتین اور 12 سہولت کار شامل ہیں۔

 پولیس نے کہا کہ یہ کارروائیاں شہر کو صاف ستھرا اور محفوظ بنانے کے لیے جاری رہیں گی۔سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ نےکہا کہ بھکاریوں کے بھیس میں جرائم پیشہ عناصرکوقانون کی گرفت میں لایا جائے.

ٹیگز: