لاہور: جوئے کی ایپس کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور: جوئے کی ایپس کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور :سیشن کورٹ لاہور نے جوئے کی ایپس کی تشہیر کے مقدمے میں یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کی عبوری ضمانت میں 22 دسمبر تک توسیع کر دی۔

ٹیگز: