لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، شہر رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

لاہور میں بسنت کی تیاریاں عروج پر، شہر رنگ برنگی پتنگوں سے سج گیا

لاہور: زندہ دلانِ لاہور کی فضاؤں میں بسنت کا جوش و خروش چھا گیا ہے۔ شہر کی مختلف شاہراہوں اور لبرٹی چوک کو بڑی پتنگوں اور ماڈلز سے سجا دیا گیا ہے۔

 بازاروں میں پتنگوں اور ڈور کی خریداری کے لیے شہریوں کا شدید رش دیکھا جا رہا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے 8 فروری تک پتنگوں کی فروخت کی اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد خرید و فروخت اور تیاری پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی۔

ٹیگز: