لاہور میں موسم سرد اور خشک، جزوی ابر آلودگی برقرار

لاہور میں موسم سرد اور خشک، جزوی ابر آلودگی برقرار

لاہور:لاہور میں آج موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے کے دوران شہر میں بارش کی کوئی پیشگوئی نہیں کی گئی، اور موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔

ٹیگز: