آئی جی پنجاب کی ہدایت ، پولیس کے لیے جدید طبی سہولیات میں اضافہ

آئی جی پنجاب کی ہدایت ، پولیس کے لیے جدید طبی سہولیات میں اضافہ

لاہور:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 2026ء میں فورس کی صحت اور علاج معالجے کے لیے جدید سہولیات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ تمام بڑے شہروں میں پولیس کیئر ویل ہسپتال، گوجرانوالہ کی طرز پر جدید سہولیات سے آراستہ طبی ادارے قائم کیے جائیں گے۔ یہ ہسپتال خاص طور پر کثیر تعداد میں ملازمین کے استفادہ کے لیے اور گنجان آباد علاقوں میں تعمیر کیے جائیں گے۔

ٹیگز: